مندرجات کا رخ کریں

منصوبہ گوٹن برک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منصوبہ گوٹن برک
لوگو
قیامدسمبر 1، 1971؛ 53 سال قبل (1971-12-01)
(پہلی ستاویز شائع)[1]
مجموعہ
ذخیرہ کتب54,600[2] سے زائد دستاویزات
دیگر معلومات
ویب سائٹمنصوبہ گوٹنبرگ صفحہ اول
منصوبہ گوٹنبرگ موبائل سائٹ


منصوبہ گوٹن برک یا پروجیکٹ گوٹن برک (پی جی) ثقافتی کاموں کو ڈیجیٹلائز اور آرکائیو کرنے کے لیے رضاکارانہ کوشش ہے، تاکہ ”ای بک“ کی تخلیق اور تقسیم کو ترقی دی جاسکے۔[3] یہ 1971ء میں مائیکل ایس ہارٹ کی طرف سے قائم کیا گیا تھا اور یہ سب سے پرانی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Michael S. Hart۔ "United States Declaration of Independence by United States"۔ Project Gutenberg۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-02-17
  2. "The posted May 2017 Archive by Subject"۔ Project Gutenberg۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-18
  3. Michael S. Hart (23 اکتوبر 2004)۔ "Gutenberg Mission Statement by Michael Hart"۔ Project Gutenberg۔ 2007-07-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-08-15 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)